فوج ظفر موج
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ فوج جس کو قدم قدم پر کامیابی نصیب ہو، فتح یاب لشکر، کامیاب لشکر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ فوج جس کو قدم قدم پر کامیابی نصیب ہو، فتح یاب لشکر، کامیاب لشکر۔